Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی کے بچوں کا معیار تعلیم گرانے پر تو وزیر اعلیٰ سندھ کو اخلاقاً استعفیٰ دے دینا چاہیے۔…

میٹرک بورڈ ہو یا انٹر بورڈ تمام جگہوں پر کراچی کے بچوں کے نتائج کو کم کیا جارہا ہے جبکہ اندرون سندھ کے بورڈز کے بچوں کی نتائج کو بڑھایا جارہا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار

صابر حسین قائم خانی کا حیسکو سی ای او کی ریٹائرمنٹ کے بعد تاحال حیسکو سی ای او کا تقرر نا…

صابر حسین قائم خانی کا حیسکو سی ای او کی ریٹائرمنٹ کے بعد تاحال حیسکو سی ای او کا تقرر نا کرنے پر شدید ردعمل حیدرآباد : ایم کیو ایم حیدرآباد کے رکن سندھ اسمبلی انجینئر صابر حسین قائم خانی کا حیسکو سی ای او کی ریٹائرمنٹ کے بعد تاحال