Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کل سے سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں سروے کا عمل شروع کرے گی۔…

سندھ کے صوبائی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن سیل جو گزشتہ دس سال سے غیر فعال تھا اسے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر فعال کردیا۔