کراچی کراچی شہر میں شدید گرمی، بادل ہونے کے باوجود بھی شہری گرمی سے پریشان Webdesk Jul 17, 2024 0 کراچی میں اس وقت گرمی کی شدت کا احساس 53 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
کراچی شادمان ٹاون سیکٹر 14-بی میں ایک نامعلوم شخص کی ہلاکت کا معملہ Webdesk Jul 17, 2024 0 موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔
کراچی سرجانی ٹاون میں مختلف مقام پر سڑک کے پیچ ورک کا کام مکمل کرلیا گیا Webdesk Jul 16, 2024 0 چیئرمین امید علی قاضی صاحب اور وائس چیئرمین حافظ سید عمران علی صاحب کی کوشیشوں سےسڑک پر پیچ ورک اپنی نگرانی میں کروا دیا گیا ہے۔
کراچی شہادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا علم و جلوس شادمان ٹاؤن نمبر 2 کے روایتی راستوں سے… Webdesk Jul 16, 2024 0 جلوس کے راستوں میں عزاداروں نے سبیل امام حسین علیہ السلام کا اہتمام بھی کیا
کراچی جناع روڈ شیرشاہ کی رہائشی دو سگی بہنوں کے اغوا کا معمہ حل کرلیا گیا۔ Webdesk Jul 16, 2024 0 دونوں بہنوں کو گھر میں آ کر پڑھانے آنے والے معلم کی جانب سے اغواء کیا گیا تھا۔
خبریں سندھ فوڈ اتھارٹی کا 11 مصنوعات کو انسانی صحت کے لئے نقصاندہ قرار۔ Webdesk Jul 16, 2024 0 کولسن کمپنی کی 11 مصنوعات انسانی استعمال کے لیے غیر صحت بخش پائی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی مزمل حسین ہالیپوٹو
کراچی سعید غنی جانب سے شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کی حوصلہ شکنی کرنے کی ہدایات Webdesk Jul 15, 2024 0 کراچی کے کسی بھی علاقہ میں اب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلا کسی امتیاز کے کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ عبدالرشید سولنگی
کراچی مسجد و امام بارگاہ آلِ محمد سیکٹر 5-سی/3نارتھ کراچی سے ماتمی جلوس بر آمد۔ Webdesk Jul 15, 2024 0 میو نسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن ایاز حمید اللہ بلوچ نے منتظمین جلوس کمیٹی کے ہمراہ جلوس کی قیادت کی۔
English We are bringing initiative to green and clean Karachi. Murtaza Wahab Webdesk Jul 15, 2024 0 KMC is the first council that is being converted into solar energy. Murtaza Wahab
اہم ترین محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے ضلع شرقی پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ۔ Webdesk Jul 15, 2024 0 فلیگ مارچ میں ایس ڈی پی او سب ڈویژن نیو ٹاؤن سمیت گلشن ڈویژن کے ایس ایچ اوز، ڈی آئی بی انچارج گلشن اور افسران و جوانوں نے شرکت کی۔