شہادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا علم و جلوس شادمان ٹاؤن نمبر 2 کے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا ناگن چورنگی زین امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا
جلوس کے راستوں میں عزاداروں نے سبیل امام حسین علیہ السلام کا اہتمام بھی کیا
شہادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا علم و جلوس شادمان ٹاؤن نمبر 2 کے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا ناگن چورنگی زین امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا
تفصیلات کے مطابق شہادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا علم و جلوس شادمان ٹاؤن نمبر 2 کے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا ناگن چورنگی زین امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔
اس جلوس میں عزاداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جلوس میں سٹی ایریا صدر شاہد خسین، مہدی علی شاہ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف نے بھی شرکت کی اور جلوس کے اختتام پزیر ہونے تک موجود تھے۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی آصف خان اور اس کے ٹیم میمبر جلوس کے شانہ بشانہ رھے اور انتظامی امور دیکھے اپنی سینیر قیادت کی ہدایت پر جلوس کے راستوں میں عزاداروں نے سبیل امام حسین علیہ السلام کا اہتمام بھی کیا۔