عرشی چوک تا محمدی سویٹ بیکری روڈ یوسی04، لیاقت آباد ٹاون کی بحالی کا کام
تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے کلک کے تحت یوسی -04 ٹی ایم سی لیاقت آباد میں عرشی چوک سے محمدی سویٹ بیکری تک سڑک کو کامیابی سے بحال کیا گیا ہے تاکہ رسائی کو بہتر بنایا جا سکے اور شہری انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جا سکے۔!-->…