گلبرگ ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ
کراچی : گلبرگ ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے گلشن شمیم بلاک 9 میں پیور بلاک سے تعمیر ہونے والی سڑک کے جاری کام کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ یو!-->!-->!-->…