Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عالیہ حمزہ ملک کی ساحبزادی کا اہم بیان سامنے آگیا

اس کے لئے ہم ہائی کورٹ جارہے ہیں۔

0

عالیہ حمزہ ملک کی ساحبزادی کا اہم بیان سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی عالیہ حمزہ ملک پچھلے کچھ ماہ سے جیل میں ہیں۔ ان کی الیکشن کیمپین ان کی ساحبزادی اور ان کے شوہر چلارہے تھے۔ ان کے حلقہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز ان کے مخالف الیکشن میں لڑرہے تھے۔

الیکشن کے نتائج کے اعلان ہوا تو این اے 118 سے حمزہ شہباز کی جیت کا اعلان کر دیا گیا۔ جس کے بعد ان کی ساحبزادی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رزلٹ میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔ اس کے لئے ہم ہائی کورٹ جارہے ہیں۔ آخری دم تک ہم لڑیں گے اور ان کی سیٹ واپس لیں گے۔

Comments
Loading...