احمد رضا نے وہاں موجود علاقہ مکینوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑی دیر میں یہ اور فلو کا مسلئہ حل ہو جائے گا اور ٹی ایم سی کورنگی کا عملہ سڑک کو کلئیر کردے گا اور اس کے لئے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کورنگی کا عملہ بھی موقع پر موجود ہے۔
عوام کی شکایت، پیپلز پارٹی کا فوری ایکشن, علاقہ میں کھلے گٹروں کے ڈکھن لگا دئیے
کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی 02 میں بہت سے ایسے مقام موجود تھے جہاں گٹر کے ڈکھن یا تو ٹوٹ گئے تھے، یا تو غائیب ہوگئے تھے۔ جس پر علاقہ میں سوشل!-->!-->!-->…
جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے چیئرمین عاطف علی خان نے متوقع بارشوں کے پانی کی نکاسی یقینی بنانے کے فعال اقدامات اور ہنگامی تیاریوں پر زور دیتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔