کراچی آلائش کے معاملے میں 99 فیصد شادمان ٹاون کلئیر ہوگیا ہے۔ منیب وسیم Webdesk Jul 2, 2023 0 یہ ہماری پلاننگ اور مظبوط کوآرڈینیشن کا نتیجہ رہا۔ صرف آلائش اٹھانا ہی نہیں بلکہ اسپرے اور چونے کا چھڑکاؤ بھی کیا گیا۔
کراچی طالب چمن پارک کے ساتھ موجود بڑی کچرا کنڈی کو سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ نے صاف کردیا Webdesk Jul 2, 2023 0 عیدالاضحی آپریشن کے دوران مجموعی طور پر تین روز میں تقریباً91752 ٹن آلائشیں و کچرامحفوظ طریقے سے لینڈ فل سائٹ خندقوں میں منتقل کیا گیا
دلچسپ معلومات عوام نے کردیا ہے کچرا، سندھ سولڈ ویسٹ، ڈی ایم سی اور کے ایم سی آو صاف کریں Webdesk Jul 1, 2023 0 تین دن کی بکر عید میں سڑکیں ایسا منظر پیش کرتی ہیں جیسے کبھی صفائی ہوئی نا ہو۔
کراچی جماعت اسلامی کونسلر منیب وسیم، عید الاضحی کے موقع پر بھی صفائی کے کاموں میں مصروف Webdesk Jun 30, 2023 0 جماعت اسلامی کونسلر منیب وسیم، عید الاضحی کے موقع پر بھی صفائی کے کاموں میں مصروف
کراچی نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں قربانی کا گوشت مستحق لوگوں میں تقسیم Webdesk Jun 30, 2023 0 مستحق لوگوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم لوگوں کی بھیڑ جمع ،پولیس موجود
کراچی الخدمت، جماعت اسلامی کی طرف سے اجتماعی قربانی کے گوشت کی تقسیم ویڈیو سامنے آگئی Webdesk Jun 30, 2023 0 الخدمت، جماعت اسلامی کی طرف سے اجتماعی قربانی کے گوشت کی تقسیم ویڈیو سامنے آگئی
کراچی سعید غنی کا کیمرہ مین جرنلسٹ کے انتخابات میں فرینڈز پینل کی کامیابی پر مبارکباد Webdesk Jun 26, 2023 0 امید ہے کیمرہ مین جرنلسٹ اپنی صحافتی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے رہیں گے اور حق و سچ کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ سعید غنی
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی نے شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی 02 میں صفائی کا عمل شروع کردیا۔ Webdesk Jun 26, 2023 0 نارتھ ناظم آباد یوسی 02 میں شادمان پارک، شادمان مسجد اور آرچڈ اسکول کے ساتھ موجود کچرا صاف کرلیا گیا۔
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کورنگی احمد رضا کا عوامی شکایت پر فوری ایکشن Webdesk Jun 26, 2023 0 یوسی 08 سیکٹر 50 اے میں سوریج کی مین لائن بیٹھ گئی تھی جس کی وجہ سے پورے سیکٹر میں سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا تھا ۔
انٹرٹینمنٹ آپ لوگ ایک ڈانس ویڈیو چاہتے تھی؟ یہ ہے۔ فریال محمود Webdesk Jun 26, 2023 0 فریال محمود ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔