ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی کے-الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں بلاجواز لوڈشیڈنگ کی سخت الفاظ…
کے الیکٹرک اپنے لائن لاسس کے معاملات کو کنٹرول کرے اور اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھائے ناکہ عوام پر بلاجواز بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کا بوجھ ڈالے،رابطہ کمیٹی