Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کوکا کولا پاکستان ترکی کے زلزلے متاثرن کے لیے 5 واٹر فلٹریشن پلانٹس فراہم کررہا ہے۔

قائم مقام ترک قونصل جنرل علی فواد ایرکرٹ نے کہا: "ترکی زلزلہ ریلیف کے لیے کوکا کولا پاکستان کے قیمتی اور انتہائی ضروری عطیہ پر شکریہ ادا کرتا ہے۔ یہ ترکی اور پاکستان کے عوام کے درمیان برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔