میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں ہونے والی محنت اب بند آنکھوں سے بھی نظر آتی ہے۔
کراچی : نیا سال، نئی قیادت اور ترقی کے نئے راستے! کراچی نہ کبھی کسی سے کم تھا، نہ ہے، اور نہ ہوگا۔ اگر یقین نہیں تو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجیے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں ہونے والی محنت اب بند آنکھوں سے بھی نظر آتی ہے۔ بہت جلد کراچی کے بدلتے، دلکش اور شاندار مناظر آپ کے سامنے ہوں گے۔