ایم کیو ایم نے وزارتیں، عہدے اور پیکیجز مانگنے کے بجائے صرف ایک نکاتی ایجنڈے پر حکومت میں…
ایم کیو ایم نے یہ طے کیا بلدیاتی اختیارات کا بل کابینہ میں پیش نہ ہوا تو 27 ویں ترمیم پر ووٹ دینے کے بعد ہم وزارتوں سے احتجاجا استعفے دیں گے، سید مصطفی کمال