Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد نے ملٹی چوک ناظم آباد میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔

کراچی : ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل طاحہ سلیم کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر کاروائی جاری ہے۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد نے ملٹی چوک ناظم آباد میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ انہوں نے دوکانداروں سے بھی بات کی۔ …

میئر کراچی نے اندرونی گلیوں کے ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

کراچی : میئر کراچی نے اندرونی گلیوں کے ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہر کی اندرونی گلیوں کی بحالی اور بہتری کے کاموں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی نے…

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کے مقدمات میں کسی قسم کی نرمی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے…

پنجاب : حنا پرویز بٹ صاحبہ نے اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی واضح ہدایات ہیں کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کے مقدمات میں کسی قسم کی نرمی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس پالیسی کا مثبت اثر یہ ہے کہ…

شادمان ٹاون میں جماعت اسلامی کی جانب سے پانی کی نئی لائین ڈالنے کے کام کا پہلا مرحلہ مکمل…

کراچی : ترقیاتی کاموں کا آغاز ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کافی عرصہ سے جاری ہے۔ شادمان ٹاون میں بھی گٹرلائین کے کاموں کے بعد جماعت اسلامی کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر اور پانی کی نئی لائین کے حوالے سے کام جاری ہیں۔ شادمان نمبر 1 سے کامران میڈیکل تک کی…

میئر کراچی کی زیرِ تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے سٹی وارڈنز تعینات…

کراچی : میئر کراچی کی زیرِ تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے سٹی وارڈنز تعینات کرنے کی ہدایت۔ سوشل میڈیا پر جاری کاموں کے دوروں کے دوران عوامی رہنمائی کے مطالبے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر سٹی وارڈن صائم عمران کو زیرِ…