Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کی سربراہی میں کرائم اینڈ سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد۔

کراچی : ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کی سربراہی میں کرائم اینڈ سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں ایسٹ زون کے ضلعی ایس ایس پیز، ایس پیز انویسٹیگیشن نے شرکت کی۔ ضلعی ایس ایس پیز کی جانب سے تمام تھانہ جات میں جرائم کی صورتحال، پولیس…

جناح ایونیو روڈ کی بحالی بھی آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔

کراچی : جناح ایونیو روڈ کی بحالی بھی آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر بلدیہ عظمیٰ کراچی عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ جناح ایونیو کے پرنٹنگ پریس پورشن پر بحالی کا کام آخری مراحل…

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ میئر کراچی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے گلشن ٹاؤن کی حدود میں زیرِ تعمیر صہبا اختر روڈ اور شاہراہ قائدین کا معائنہ کیا۔ محکمہ…

مووِن پک ہوٹل کراچی میں گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول کا اختتام تھائی ویک اینڈ کے ساتھ

کراچی، 28 اگست 2026: مووِن پک ہوٹل کراچی میں جاری گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، جہاں 28 سے 30 اگست تک خصوصی تھائی ویک اینڈ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مہمانوں کو تھائی لینڈ کے منفرد ذائقوں، خوشبوؤں…

ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے تعاون سے گورمنٹ اسکول کے پاس والی گلیوں میں…

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے فنڈز سے بفرزون، این بلاک اور شادمان ٹاون کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ اس حوالے سے شادمان ٹاون میں موجود سخی حسن سے ناگن تک کی سروس سڑک بھی ایم کیو ایم…

کراچی کی قیادت نے دیہی اور شہری کراچی کو ملانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا۔

کراچی : کراچی کی قیادت نے دیہی اور شہری کراچی کو ملانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا۔ عوامی مطالبات پر ترقیاتی کاموں کا سلسلہ نہ صرف صدر، گلشن، لیاقت آباد اور دیگر اضلاع میں بلکہ ملیر کے مختلف علاقوں میں بھی جاری ہے۔ مراد میمن گوٹھ روڈ…