Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بلدیاتی امور اور بلدیہ عظمیٰ کے زیرِ انتظام اداروں کے علاوہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب…

کراچی : بلدیاتی ادوار کی تاریخ میں میئر کراچی نے ایک اور تاریخ رقم کردی۔ بلدیاتی امور اور بلدیہ عظمیٰ کے زیرِ انتظام اداروں کے علاوہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا کردیا۔ کراچی میں پہلی بار شہری حکومت…

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے وفاقی ڈسپنسری، ایئرپورٹ پر پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل…

کراچی : صحت مند سفر، محفوظ پاکستان کی جانب ایک اہم قدم! وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے وفاقی ڈسپنسری، ایئرپورٹ پر پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل ٹریولرز ویکسینیشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ جدید مرکز بین الاقوامی مسافروں کو سفری…

ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکز بہادرآباد میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کا اہم اجلاس

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکز بہادرآباد میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے جاری عوامی آگاہی مہم اور ڈیجیٹل حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس سے مجھ سمیت…

ہمیں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے اصول ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنی قومی زندگی کا حصہ…

موجودہ دور میں ملکی دفاع صرف سرحدوں کی حفاظت تک محدود نہیں بلکہ مضبوط معیشت، معیاری تعلیم، قومی یکجہتی، سیاسی استحکام اور نوجوان نسل کو جدید علوم سے آراستہ کرنا بھی قومی سلامتی کا اہم حصہ ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

اب طلبہ و طالبات کو کسی بھی قسم کی ڈاؤن پیمنٹ یا پیشگی رقم ادا نہیں کرنا پڑے گی۔ حنا پرویز…

پنجاب : حنا پرویز بٹ صاحبہ نے اپنے حالیہ ٹیوٹ میں کہا کہ اب طلبہ و طالبات کو کسی بھی قسم کی ڈاؤن پیمنٹ یا پیشگی رقم ادا نہیں کرنا پڑے گی۔ جبکہ ماہانہ قسط کا بوجھ بھی کم ترین سطح یعنی صرف تین ہزار روپے پر فِکس کر دیا گیا ہے۔ طلبہ اور طالبات…

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون آلات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

پنجاب : وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون آلات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ! ننکانہ صاحب کے رہائشی محمد ذیشان بچپن سے معذوری کے باعث نقل و حرکت اور روزمرہ کے معمولات انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کر رہے تھے۔ کسی کے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا کو ان کی عوامی خدمات کے…

پنجاب : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا کو ان کی عوامی خدمات کے نتیجے میں “سی ایم میرٹ بیج” سے نوازا۔ شعیب مرزا نے مریدکے اور فیروز والا کے دیہات میں اچانک پانی پہنچنے پر ریسکیو ریلیف ورک کی خود نگرانی کی اور…

ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (پی ایس پی) کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی…

کراچی : ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (پی ایس پی) کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی کارروائیاں ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (پی ایس پی) کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی کارروائیوں کے دوران اقدامِ قتل، بچوں کے ساتھ…