کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی
کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اس عمارت کو خالی کرنے کے لئے نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ تمام لوگوں کو عمارت سے نکال لیا گیا ہے۔ کوئی جانی نقصان نہیں!-->!-->!-->…