Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

کراچی

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

مرکزی رہنماؤں نے وفد کو یقین دلایا کہ مرکز پنجاب میں تنظیمی سرگرمیوں کی مکمل سرپرستی کرے گا تاکہ…

پنجاب سے آئے ذمہ داران نے مرکزی رہنماؤں کو صوبے میں ہونے والی حالیہ سرگرمیوں پر مفصل بریفنگ دی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا پیغام صوبے کے ہر ضلع میں پہنچایا جائے گا

کونسل اجلاس میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے کر سندھ سالڈ ویسٹ…

قائم مقام چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی فیصل باسط، ٹاؤن میونسپل کمشنر محمد ابراہیم عمرانی کی زیرصدارت ٹاؤن کونسل ماڈل کالونی کا 30 واں باقاعدہ اجلاس منعقد کیا گیا۔

مئیر کراچی مرتضی وہاب شادمان ٹاون پہنچ گئے۔ شادمان ٹاون والوں کے لئے بڑی خبر۔۔۔

کراچی : مئیر کراچی مرتضی وہاب شادمان ٹاون پہنچ گئے۔ انہوں نے میڈیا کے نمائیندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک نیا دن اور ایک نیا کام۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں ایک نئے کام کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ شادمان ٹاون میں موجود ناکہ جو ہر

ماریہ ہل ویو کی یونین کے صدر اور ان کی کمیٹی کی ٹاؤن ارگنائزر شہزور ابراہیم سےاہم ملاقات

کراچی : نارتھ ناظم آباد ماریہ ہل ویو فلیٹ کی یونین کے صدر علی سفیان صاحب اور ان کی کمیٹی نے ایم کیو ایم پاکستان نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ارگنائزر شہزور ابراہیم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر یو سی 16 کے ارگنائزر عدیل صاحب اور یو سی 16 کے آفس

گلبرگ ٹاؤن کا بڑا تعلیمی اقدام: 5 ہزار طلبہ کے لیے 10 ہزار روپے کے ”تعلیم کارڈ” کا اعلان

کراچی: گلبرگ ٹاؤن کا بڑا تعلیمی اقدام: 5 ہزار طلبہ کے لیے 10 ہزار روپے کے ''تعلیم کارڈ'' کا اعلان، پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کیساتھ MoU پر دستخط گلبرگ ٹاؤن میں طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ''تعلیم