لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن
کراچی : شہر بھر میں بہت سی ایسی مارکیٹ موجود ہیں جہاں دوکانوں کے آگے اسٹال لگائے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں آنے والے خریداروں کو کافی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی وجہ سے راستہ بہت کم ہوجاتا ہے اور خواتین کے لئے پریشانی کا!-->…