سندھ میں آبپاشی کے نیٹ ورک کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر آبپاشی سندھ، جام خان شورو، کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔ جام خان شورو نے صدر مملکت کو صوبہ سندھ!-->!-->!-->…
سعید غنی کی زیر صدارت بلدیات کے مختلف محکموں میں جاری ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے اہم اجلاس
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت بلدیات کے مختلف محکموں میں جاری ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔!-->!-->!-->…
تمام پروپرٹیز کے سروے کے لئے جو اقدامات اب تک کئے گئے ہیں اس کو مزید آسان بنایا جائے اور ٹائونز کے ساتھ ساتھ یونین کونسلز کی سطح پر بھی منتخب نمائندوں کو اس میں آن بورڈ لیا جائے۔ سعید غنی