Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کردیا

بھارت نے رات کے اندھیرے میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔

0

بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کردیا

ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کردیا اور اپنی حدود میں رہتے ہوئے پاکستان کے 5 مقام کو نشانہ بنایا ہے۔ بھارت نے معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فضایہ اور پاک فوج حملہ کا منہ توڑ جواب دیا۔

پاک فضایہ کے ابھی تک تمام جہاز محفوظ ہیں۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق بھارت کے 2 جہازوں کو نشانہ بناتے ہوئے پاک فضایہ نے گرادیا ہے۔ بھارت کت طرف سے بزدلانہ حملے میں ابھی تک ایک معصوم بچہ شہید ہوا ہے۔ پاکستان نے جس کا جواب دیتے ہوئے دشمن کے دو جہاز گرادئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ابھی تک 12 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ پاکستان کی جوابی کاروائی بھارت کا ایک بریگیڈ کواٹر اڑادیا گیا۔ اسلام آباد ایرپورٹ کو فل حال بند کردیا گیا ہے۔

Comments
Loading...