خبریں کراچی شہر میں انٹرنیٹ سروس معطل صارفین نے ٹیوٹر پر لکھنا شروع کردیا Webdesk Dec 17, 2023 0 صارفین نے انٹرنیٹ بند ہونے کو ایک سازش قرار دے دیا۔
خبریں ڈینسو ہال میں کراچی میوزیم کے قیام سے متعلق کے ایم سی کونسل نے قرارداد کے ذریعے منظوری دے دی ہے Webdesk Dec 15, 2023 0 میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعہ کے روز ایم اے جناح روڈ پر واقع کراچی کی تاریخی عمارت خالق دینا ہال اور ڈینسو ہال کا دورہ کیا
خبریں وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ بلدیات اور اے سی ایف کو کتوں کی آبادی کنٹرول کرنے کیلئے ملکر کام کرنے کی… Webdesk Dec 15, 2023 0 محکمہ بلدیات نے صوبے کے 20 اضلاع میں 20 مراکز قائم کیے ہیں جہاں کتوں کی ویکسی نیشن کی جائے گی اور پروگرام کے تحت 20 اضلاع میں 125000 کتوں کی ویکسی نیشن جون 2025 تک مکمل کی جائے گی۔
خبریں کلک کی جانب سے قلندریا سے انڈا موڑ تک کی سڑک کا کام مکمل کرلیا گیا Syed Zeeshan Dec 14, 2023 0 قلندریا چورنگی سے انڈا موڑ تک کی سڑک کی تعمیر کے دوران چئیرمین یوسی 2 فرحان سہیل موجود تھے۔
خبریں ڈسٹرکٹ الیکشن کشمنر ملیر نے مرتضٰی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد سے ان کے عہدوں کا حلف لیا Webdesk Dec 12, 2023 0 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ابراہیم حیدری ٹاؤن کے یوسی 8 سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے تھے
خبریں شرجیل انعام میمن کا پاک فوج کے شہید جوانوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت Webdesk Dec 12, 2023 0 پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن کا ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر حملے اور پاک فوج کے 23 جوانوں کی شہادت کی مذمت
خبریں گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے کے جعلی پاکستانی نوٹ برآمد Webdesk Dec 12, 2023 0 ملزمان کے خلاف خریداری کے بعد جعلی کرنسی دینے کی مسلسل شکایات موصول ہورہی تھی۔
خبریں پولیس اسٹیشن میں پولیس اہلکار نے غلطی سے ایک خاتون کو سر میں گولی مار دی Webdesk Dec 9, 2023 0 خاتون - جو مبینہ طور پر پاسپورٹ کی تصدیق کے لیے پولیس اسٹیشن گئی تھی۔
خبریں عافیہ کے حوالے سے فوزیہ صدیقی کا اہم بیان سامنے آگیا۔ Webdesk Dec 9, 2023 0 اب عافیہ کے وکیل نے جو کچھ بتایا ہے وہ ایک خاندان کے طور پر ہمارے لیے بہت دل دہلا دینے والا ہے۔ فوزیہ صدیقی
خبریں اجلاس میں متاثرین کی آبادکاری کے حوالے سے لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ محمد مبین جمانی Webdesk Nov 25, 2023 0 جلد ہی لائنز ایریا کا خود دورہ بھی کروں گا اور بورڈ کا اجلاس بھی دسمبر کے دوسرے ہفتہ میں طلب کیا جائے گا۔ محمد مبین جمانی