Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سوشل میڈیا پر دیشا پٹانی کی نئی تصویروں پر لوگوں کا مضحکہ خیز تبصرہ

دیشا پٹانی اکثر چھوٹے کپڑے پہننے کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔

0

سوشل میڈیا پر دیشا پٹانی کی نئی تصویروں پر لوگوں کا مضحکہ خیز تبصرہ

تفصیلات کے مطابق دیشا پٹانی ایک بھارتی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہے۔ پٹانی نے اپنی اداکاری کا آغاز تیلگو فلم لوفر سے کیا، اور ان کی پہلی ہندی فلم بائیوپک ایم ایس کے ساتھ ریلیز ہوئی۔ دھونی: دی ان ٹولڈ سٹوری۔

وہ سوشل میڈیا پر کافی نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے ان کو اکثر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر شئیر کیں۔ جس کے بعد لوگوں نے اپنی اپنی رائے دینا شروع کردیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ڈش لگتا ہے ارفی جاوید کے فیشن کو فالو کررہی ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ بھیکاری والا ڈرس ہے۔

Comments
Loading...