ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا فوری ایکشن، چھوٹے بچوں کے ساتھ بدفعلی و غلط حرکات کرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار۔
کراچی : ڈسٹرکٹ سٹی: چھوٹے بچوں کے ساتھ بدفعلی و غلط حرکات کرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار۔ ملزم کی شناخت حیدر علی کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کو علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کو 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے اعتراف کرتے ہوئے بتلایا کہ ملزم بچوں کو چیز کے بہانے بہلا پھسلا کر سنسان جگہ پر لیجا کر ان کے ساتھ بد فعلی کرتا تھا۔ ملزم ابتک کئی بچوں کے ساتھ بد فعلی کرنے کا بھی اعتراف کر چکا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج، نیز ملزم کے خلاف دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔