Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ڈکیتی و اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 5 عادی ملزمان گرفتار۔

0

پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ڈکیتی و اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 5 عادی ملزمان گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کاروائی۔ ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ڈکیتی و اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 5 عادی ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے 5 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد، گرفتاریاں تھانہ گارڈن، نیپئر، بغدادی اور کلری کی حدود سے۔

ملزمان کا سابقہ ریکارڈ ڈکیتی، اسلحہ و منشیات کے مقدمات پر مشتمل۔ مزید کارروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Comments
Loading...