ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پرنیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن
پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا اور لوگوں کو ایریل فائرنگ کرنے سے منع کیا۔
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پرنیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن
کراچی : جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر. نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس نے کامبنگ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن میں ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نے ہمراہ ایک موبائل تھانہ بلال کالونی ایک موبائل تھانہ نیو کراچی تلاش ڈیوائس اپریٹر ۔ باڈی ون کیمرا اور انٹیلیجنس اسٹاف کہ ہمراہ موجود تھے۔
آپریشن بسلسلہ 31 دسمبر 2024 ایریل فائرنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے سیکٹر 11 ایف اور سیکٹر 5 ایف میں لائسنس یافتہ و بغیر لائسنس کے اسلحے کے سلسلے میں کیا گیا۔ پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا اور لوگوں کو ایریل فائرنگ کرنے سے منع کیا۔