Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سفاری پارک کو ایک شاندار تفریحی مقام میں تبدیل کر دیا ہے۔

ماضی میں بارود کی آوازوں سے گونجنے والی جگہ، اب شہر کی بہترین تفریحی جگہوں میں شامل ہو چکی ہے۔

0

کراچی : ماضی میں بارود کی آوازوں سے گونجنے والی جگہ، اب شہر کی بہترین تفریحی جگہوں میں شامل ہو چکی ہے۔

جی ہاں، آپ بالکل صحیح سوچ رہے ہیں، یہاں ذکر سفاری پارک کا ہو رہا ہے۔ ماضی کے بارے میں سن کر آپ پریشان ہوتے ہوں گے، مگر اس کا روشن مستقبل دیکھ کر اب خوش ضرور ہوتے ہوں گے۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سفاری پارک کو ایک شاندار تفریحی مقام میں تبدیل کر دیا ہے۔

Comments
Loading...