مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پارکنگ فیس کے خاتمے کا اعلان کردیا
بڑا شہر، بڑی امیدیں اور بڑا اعلان!مرتضی وہاب
مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پارکنگ فیس کے خاتمے کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق کراچی والوں کی سلیکشن یا انکا ووٹ ایسے نئے ہوسکتا کے وو دل سے پڑے اور امید پوری نا ہو۔ کراچی کی قیادت، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عوامی اعتماد کا حق ادا کرتے ہوئے ایک بڑی سہولت لیکر آرہے ہے جو ایک مثال بھی ہوگا اور وو پارکنگ فیس کے خاتمے کا اعلان ہے۔
“کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری! کے ایم سی کی تمام پارکنگ سائٹس پر فیس ختم کر دی گئی۔ اب عوام بلا معاوضہ پارکنگ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ ہمارا مقصد شہریوں کو ریلیف دینا ہے