کورنگی پولیس انسانی و قانونی فراٸض نبھانے میں مصروف عمل
نشے کا استعمال کرنے والے افراد کے علاج کیلٸے ایدھی ہوم سے رابطہ کیا گیا
کورنگی پولیس انسانی و قانونی فراٸض نبھانے میں مصروف عمل
کراچی : کورنگی پولیس انسانی و قانونی فراٸض نبھانے میں مصروف عمل۔ کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے 30 نشے کے عادی افراد کو یکجا کیا۔
نشے کے عادی افراد کی تنگ حالت درست کرواکے کھانا فراہم کیا گیا۔ نشے کا استعمال کرنے والے افراد کے علاج کیلٸے ایدھی ہوم سے رابطہ کیا گیا۔
بہترین علاج کیلٸے صنعتی ایریا پولیس کے ہمراہ ایدھی ہوم روانہ کردیا گیا۔