میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کا اچانک دورہ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کا اچانک دورہ
تفصیلات کے مطابق معیار پر مبنی ترقی کو یقینی بنانے اور شہریوں کے مطالبات کو بہتر انداز میں پورا کرنے کے لیے، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کا اچانک دورہ کرکے بیت المکرم مسجد کے قریب بلاک 16 میں سڑکوں کی بحالی کے کام کے معیار اور مسلم آباد میں پیور بلاک کے کام کا جائزہ لیا۔