Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

رکن سندھ اسمبلی ریحان اکرم کی مسجد و امام بارگاہ مصطفوی آمد

رمضان المبارک میں ہونے والی درس قرآن کی محفل میں شرکت

0

رکن سندھ اسمبلی ریحان اکرم کی مسجد و امام بارگاہ مصطفوی آمد

تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی ریحان اکرم کی مسجد و امام بارگاہ مصطفوی سیکٹر 11بی نارتھ کراچی آمد۔ ممتاز عالم دین علامہ کمیل مہدوی سے ملاقات کی اور رمضان المبارک میں ہونے والی درس قرآن کی محفل میں شرکت کی۔

اس موقع پر امام بارگاہ کے ٹرسٹی حسن کمیل، رکن مذہبی امور زہیر عابدی، سینئر کارکن ضیاء مہدی و دیگر بھی موجود تھے۔

Comments
Loading...