Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان نے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا

شادمان ٹاون میں عید سے پہلے نئی سڑک ڈالنے پر عوام کا ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ۔

0

شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی 2 تقریاتی کام جاری

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی 02 وارڈ نمبر 01 اور وارڈ نمبر 02 میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نئی سڑک ڈالنے کے کام پر عوام نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ شادمان ٹاون میں پاک کے سامنے والی ایک پوری گلی، شادمان مسجد گیٹ نمر 01 کے ساتھ والی سڑک، شادمان نمبر 02 اسٹاپ سے نارتھ سٹی فلیٹ اور المکیم بکری کے سامنے والی سڑک کی کارپیٹنگ کا کام مکمل کرلیا گیا۔

MQM Pakistan Shadman Town
MQM Pakistan Shadman Town

اس موقعہ پر جناب انور محمود جو سابقہ جنرل کونسلر بھی رہ چکے ہیں نے کہا کہ کچھ مہینوں پہلے ہی ایم کیو ایم پاکستان کی کیشور رہرا باجی کے ونڈز سے پانی کی ایک بڑی لائین ڈالی گئی تھی۔ اس لائین سے شادمان ٹاون کے ان علاقوں کوپانی دینے کا کنیکشن کیا گیا جہاں پانی کا مسلہ کئی سالوں سے چلا آرہا تھا۔ اس لائین کے دالتے وقت سڑک کافی خراب ہوگیا تھا جس کے لئے علاقہ مکین نے سڑک ڈلنے کی درخوست دی تھی۔

اس وجہ سے خالد مقبول صدیقی نے سڑک کے کام کو سرانجام دینے کو کہا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بلدیاتی کمیٹی انچارج جناب عدیل، یونٹ انچارج جناب ٖظفر اور اس کے ساتھ ساتھ سابقہ جنرل کونسلر ایم کیو ایم پاکستان انور محمود موجود تھے۔

عوام نے ان کے اس اقدام پر ان کا شکریہ ادا بھی کیا۔ سڑک کی کارپیٹنگ کا پورا کام جو مغرب کے بعد شروع ہوا تھا اور سحری تک چلا۔ انہوں نے اپنی نگرانی میں سرانجام دلوایا۔

MQM Pakistan Shadman Town
MQM Pakistan Shadman Town
Comments
Loading...