Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور زمین پر قبضے کے خلاف بھرپور کارروائی شروع

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا ایکشن! ۔

0

مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور زمین پر قبضے کے خلاف بھرپور کارروائی شروع

کراچی : غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا ایکشن!۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور زمین پر قبضے کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اینٹی انکروچمنٹ اور انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو ہنگامی ایکشن کی ہدایت جاری۔ گلبرگ ٹاؤن کے رہائشی علاقے میں غیر قانونی دکانیں مسمار۔ سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ عمار خان کی نگرانی میں آپریشن کامیابی سے مکمل۔

عوام پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے کئے جانے والے کاموں سے کافی زیادہ خوش نظر آرہی ہے۔ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہم کام کرنے آئیں ہیں اور ہم کام کرکے دیکھائیں گے۔

Comments
Loading...