Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھانہ اورنگی پولیس نے معصوم بچوں کے اغواہ میں ملوث اغواہ کار کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ سے 10 سالہ شہزاد شمس القمر کو اغواء کرکے لے جارہے تھے۔

0

تھانہ اورنگی پولیس نے معصوم بچوں کے اغواہ میں ملوث اغواہ کار کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے معصوم بچوں کے اغواہ میں ملوث اغواہ کار کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ سے 10 سالہ شہزاد شمس القمر کو اغواء کرکے لے جارہے تھے۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت اہل علاقہ کی مدد سے کاروائی کرتے ہوئے مغوی بچے کو بازیاب کروالیا۔

پولیس کاروائی کے دوران اغواء کار ملزم الیاس مسیح ولد حسین مسیح کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مغوی بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Comments
Loading...