Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

قبضہ مافیا سے نپٹنے کے لیے ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن کا حکم۔

لیاقت آباد کے مختلف ایریا میں فٹ پاتھ کلیئر کروانے کے ساتھ غیر قانونی بل بورڈز ہٹانے کے ساتھ سامان بھی ضبط کرلیا۔

0

قبضہ مافیا سے نپٹنے کے لیے ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن کا حکم۔

تفصیلات کے مطابق قبضہ مافیا سے نپٹنے کے لیے ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن کا حکم۔ ٹیم پر حملے اور مزاحمت کا نوٹس لیتے ہوئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے موقع پر ایف آئی آر درج کرنے اور عوامی مقامات کو قبضے سے چھڑانے کے لیے ہیوی مشینری اور ضلع انتظامی ساتھ کاروائی بڑھانے کا حکم دے دیا۔

لیاقت آباد کے مختلف ایریا میں فٹ پاتھ کلیئر کروانے کے ساتھ غیر قانونی بل بورڈز ہٹانے کے ساتھ سامان بھی ضبط کرلیا۔

Comments
Loading...