Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

روہت شیٹی کی بگ بوس 19 میں فرحانہ بھٹ کی تعریف

فرحانہ بٹ بگ بوس سیزن 19 میں اپنے بے باق انداز کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔

0

روہت شیٹی کی بگ بوس 19 میں فرحانہ بھٹ کی تعریف

تفصیلات کے مطابق بگ بوس سیزن 19 جاری ہے۔ ہر دفعہ کی طرح اس سیزن کو بھی کافی زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ بھارت ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی لوگ اس کو دیکھ رہے ہیں۔

آخری 3 ہفتے رہ گئے ہیں اور اس ہفتہ سلمان خان نا آسکے کچھ مصروفیات کی وجہ سے۔ اس دفعہ روہت شیٹی نے ان کی جگہ لی اور اپنے انداز میں تمام گھر والوں کو ان کی اصلیت بتائی۔ انہوں نے فرحانہ بٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فرحانہ بٹ میں آپ کو جانتا ہوں بہت اچھی طرح۔ ایک تو آپ کسی کے گروپ میں نہیں ہو۔ آپ بےباق ہو، آپ بہت اچھا کررہی ہو۔ آپ سیزن کا اتپریرک ہو۔ کیونکہ سب کو اوپر اور نیچے کرنے میں آپ کا ہی ہاتھ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ بہت اچھا کررہی ہو۔ آپ بہت محنت کررہی ہو۔ ایک پوئینٹ تک لے کر جاتی ہو۔ ہمیں دیکھتا ہے۔ ہم بہت ایکسپیرینس لوگ ہیں، پھر چاہے وہ ٹی وی ہو یا فلم ہو۔

جس پر فرحانہ بھٹ نے روہت شیٹی کا شکریہ ادا کیا اور وہ کافی خوش نظر آئیں۔ کیونکہ کہ سیزن میں پہلے دفعہ کسی نے آکر فرحانہ بھٹ کی تعریف کی۔ ورنہ پورے سیزن میں ان کو صرف اور صرف تنقید کا سامنا ہی رہا۔

Comments
Loading...