دنیا میں قدم رکھیں جہاں ہر لمحہ شمار ہوتا ہے۔ دیشا پٹانی
دیشا پٹانی ایک بھارتی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہے۔
دنیا میں قدم رکھیں جہاں ہر لمحہ شمار ہوتا ہے۔ دیشا پٹانی
تفصیلات کے مطابق دیشا پٹانی ایک بھارتی اداکارہ ہے۔ جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہے۔ دیشا پٹانی نے اپنی اداکاری کا آغاز تیلگو فلم لوفر سے کیا اور ان کی پہلی ہندی فلم بائیوپک ایم ایس کے ساتھ ریلیز ہوئی۔ دھونی: دی ان ٹولڈ سٹوری۔
آج کل ان کو فلموں میں کم بلکہ سوشل میڈیا پر زیادہ دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔ ان کے فین ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو پسند بھی کرتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’’دنیا میں قدم رکھیں جہاں ہر لمحہ شمار ہوتا ہے‘‘۔