میئر کراچی نے شہریوں کی ایک اور اہم شکایت کا فوری ازالہ کر دیا۔
میئر کراچی نے شہریوں کی ایک اور اہم شکایت کا فوری ازالہ کر دیا۔
کراچی : مائی کولاچی روڈ پر سلطان آباد سے بوٹ بیسن جانے والے راستے میں ریلوے پھاٹک کے قریب سڑک میں معمولی خرابی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔ شہریوں کی جانب سے ڈائریکٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے میئر کراچی نے متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی، جس پر ٹیم نے بروقت کام کا آغاز کر دیا ہے۔
شہری سہولت اولین ترجیح — مسائل کی نشاندہی کریں، حل فوری پائیں۔