Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ

سراج الحق قافلے کی صورت میں ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کے لیے جا رہے تھے

0

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا۔ سراج الحق قافلے کی صورت میں ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کے لیے جا رہے تھے۔

خودکش حملہ آور نے اس دوران سراج الحق کی گاری کے قریب خود کو دھماکہ سے اڑایا سراج الحق اس حملے میں محفوظ رہے جماعت اسلامی کے 7 کارکنان زخمی ہیں، 4 کی حالت نازک ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق شیڈول کے مطابق جلسہ عام سے خطاب کریں گے

Comments
Loading...