فاروق ستار نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
کراچی : اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا بدترین!-->!-->!-->…
ایم کیوایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنماوں سید مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور مرکزی رہنماؤں کا اراکینِ پارلیمان کے ہمراہ مرکز بہادر آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب
علاج کے ساتھ بیماری کی روک تھام ناگزیر ہے، صاف پانی، بہتر سیوریج نظام، ویکسینیشن، ماں اور بچے کی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کو ہیلتھ کیئر پالیسی کا مرکزی حصہ بنایا جا رہا ہے۔