ہمارا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے۔ وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن ظہیر
تاجی بابا، ڈاکٹر سرفراز اور فیض الحق کمیونٹی کلسٹرز کے قیام کا مقصد محلوں میں ترقیاتی کاموں کو بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ فروغ دینا ہے۔نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف