Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alert

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے قصبہ کالونی کے قریب کاروائی کرکے ملزم عامر ولد جمال کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم سے مختلف پڑیاں میں موجود 23 گرام کرسٹال اور نقدی رقم برآمد…

اسٹیل مل سے چاندی/تانبہ کے آلات نکالنے والا ملزم گرفتار، بن قاسم پولیس کی خفیہ کارروائی، سونار بھی…

کراچی : ایسٹ زون پولیس کی کارروائی۔ اسٹیل مل سے چاندی/تانبہ کے آلات نکالنے والا ملزم گرفتار، بن قاسم پولیس کی خفیہ کارروائی، سونار بھی زیرِ حراست۔ بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے قیمتی دھاتیں چوری کرنے والے دو…