Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alert

کراچی میں آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب پر کام جاری ہے

کراچی : مختلف علاقوں میں سگنل کی تنصیب کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کی اے ڈی پی اسکیم کے تحت کراچی میں آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب پر کام جاری ہے۔نارتھ کراچی میں ڈسکو موڑ ٹریفک چوراہے…

تھانہ اجمیر نگری پولیس نے گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا

کراچی : انداورنی روڈ، سیکٹر 1اے/2، تھانہ اجمیر نگری میں پولیس گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے ساتھی فرار ہو گئے۔ گرفتار ملزم محمد جنید ولد ذہین احمد…

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی کی حدود میں کومبنگ آپریشن جاری

کراچی : جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی کی حدود میں کومبنگ آپریشن جاری ہے۔ یہ آپریشن سیکٹر 11-ای علی محمد گوٹھ، سیکٹر 11-جے کچی آبادی اور سیکٹر 11-ڈی ابوذر کالونی کچی آبادی میں، ایس ڈی پی او نیو کراچی کی…

گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ عزیز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کو بلاک نمبر…

سید ذوالفقار علی شاہ نے سکھر میں منعقدہ دوسری لوک سہائتا انٹرنیشنل فل میراتھن میں بطور مہمانِ خصوصی…

سکھر: وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے سکھر میں منعقدہ دوسری لوک سہائتا انٹرنیشنل فل میراتھن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور کامیاب ایتھلیٹس میں انعامات تقسیم کیے۔ “امید کی دوڑ” کے عنوان سے منعقدہ اس عالمی معیار کی میراتھن میں…

خاتون پر بیٹی کی لاش 20 سال تک فریزر میں رکھنے کا شبہ

ٹوکیو - ایک 75 سالہ خاتون کو جمعرات کو اپنی بیٹی کی لاش کو فریزر میں رکھنے کے شبہ میں امی، صوبہ ایباراکی میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایباراکی پریفیکچرل پولیس نے خاتون کے حوالے سے بتایا کہ "بیس سال پہلے، جسم کی بدبو سے پورا گھر بھر جاتا تھا،…

خوبصورت اسٹیفنی پائپر کو گلا گھونٹ کر جنگل میں پھینک دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق متاثر کن 31 سالہ سٹیفنی پائپر سلووینیا کے دور دراز جنگل میں مردہ پائی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ سنگین دریافت اس وقت ہوئی جب اس کے سابق بوائے فرینڈ نے مبینہ طور پر اعتراف جرم کیا اور تفتیش کاروں کو چھپی ہوئی جگہ…