Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alert

کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی

کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اس عمارت کو خالی کرنے کے لئے نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ تمام لوگوں کو عمارت سے نکال لیا گیا ہے۔ کوئی جانی نقصان نہیں…