کراچی ہمدرد ہاتھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت فلسطینیوں کے نہتے مسلمانوں سے یکجہتی کے لئے مارچ نکالا گیا Webdesk Jun 23, 2024 0 مارچ کا آغاز کلفٹن کلاک ٹاور سی ویو سے ہوا۔
خبریں ختم نبوت جو کہ دین کا اہم ترین ستون ہے۔ اظہر بختیار خلجی Webdesk Jun 22, 2024 0 اعلیٰ عدلیہ کے حالیہ فیصلوں میں قادیانیوں کے لیے نرم گوشہ کا تاثر انتہائی تشویش ناک ہے۔ اظہر بختیار خلجی
کراچی وزیراعظم کی جانب سے حیدرآباد سلینڈر دھماکے میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کیلئے مالی امداد کی منظوری… Webdesk Jun 22, 2024 0 ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کی جانب سے وزیراعظم میاں شہباز شریف کوحیدرآباد سلینڈر دھماکے کے زخمیوں اور جاں بحق افراد کے ورثاء کی مالی امداد کے حوالے سے لکھے گئے خط پر ایکشن
کراچی سیکٹر 7ڈی3 سیکیورٹی گارڈ نے ٹینکر ڈرائیور کو گولی مار کر زخمی کر دیا Webdesk Jun 22, 2024 0 پولیس نے شہریوں کو سیکیورٹی کمپنیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے- شہزاد مظہر
کراچی نارتھ ناظم آباد یوسی 2 چئیرمین فرحان سہیل کے احکامات پر صفائی کا عمل مکمل کرلیا گیا Webdesk Jun 20, 2024 0 کوآردینیٹر چئیرمین مشائق نور خاں نے سارا کام اپنی نگرانی میں کرایا۔
خبریں سب میرین کیبل میں کچھ خرابی کی وجہ سے، انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے Webdesk Jun 19, 2024 0 پی ٹی اے اس خرابی کے دور کرنے تک اس کی نگرانی کرے گا۔
خبریں یومِ عرفہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے انتہائی بابرکت دن ہے۔ امیر اظہر بختیار خلجی Webdesk Jun 16, 2024 0 یومِ عرفہ پر حجاج امتِ مسلمہ کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اظہر بختیار خلجی
کراچی اللہ ہمارے مسلمان بھائیوں کو فتح مبین عطا فرمائے۔ منیب وسیم Webdesk Jun 16, 2024 0 اپنی عید کی خوشیوں میں فلسطین کے مسلمانوں کو یاد رکھیں۔ منیب وسیم
کراچی نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں پانی کی قلت کے حوالے سے ایم پی اے ریحان اکرم کا اسمبلئ میں خطاب Webdesk Jun 14, 2024 0 نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی کا پانی کہا جارہا ہے ریحان اکرم نے اسمبلی میں سب بتادیا۔
کراچی تعلیمی اداروں سے ہمیں باہر نکالنے والوں کو 87 کے الیکشن میں ہم نے کراچی کی سیاست سے باہر کر دیا۔… Webdesk Jun 12, 2024 0 اے پی ایم ایس او اپنے قیام کے 46 سالوں میں عزم و عمل سے اپنے منزل کی جانب گامزن ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی