خبریں ایس آئی یو اور سی آئی اے کی ٹیم کی کراچی شہر میں بڑی کامیابی۔ Webdesk Feb 24, 2024 0 ایس آئی یو کی ٹیم نے مین روڈ نزد ہاٸی اسٹار پبلک اسکول علاقہ خواجہ اجمیر نگری سےملزم محمد شیراز ولد غلام جیلانی کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔
کراچی اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد میں سب سے بڑی رکاوٹ جاگیر دارانہ جمہوریت ہے۔… Webdesk Feb 24, 2024 0 ملک کا ایک مخصوص طبقہ جمہوریت کی طرح اُردو زبان سے بھی نالاں نظر آتا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی پی ٹی آئی کے وفد کی ادارہ نور حق دفتر جماعت اسلامی کراچی آمد Webdesk Feb 21, 2024 0 دونوں جماعتوں کا امیدواروں کے نتائج کے فارم 45اکھٹے کیے جانے پر اتفاق ،مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی
خبریں ایس ایس پی عرفان سموں کی نگرانی میں بڑی و کامیاب کاروائیاں Webdesk Feb 21, 2024 0 چوری اور چھینی گئی گاڑیاں واپس ملنے پر مالکان نے پولیس کا شکریہ ادا کیا
انٹرٹینمنٹ نہاریکا رائے زادہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا Webdesk Feb 20, 2024 0 نہاریکا رائزادہ ایک لکسمبرگ کی اداکارہ ہیں۔
خبریں خادم حسین رند سے انکے دفتر میں اورنگی ٹریڈ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات Webdesk Feb 20, 2024 0 ملاقات کے اختتام پر وفد نے پولیس چیف کو شیلڈ اور اجرک کا تحفہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
کراچی جو دھاندلی کراچی میں ہوئی پانچ ہزار بھی جہاں سے ایم کیو ایم کو نہیں ملے اسے پچاس ہزار کردیا گیا۔… Webdesk Feb 20, 2024 0 انتخابات میں فلسطین کا معاملہ پس پشت چلاگیا۔ حافظ نعیم الرحمن
کراچی شادمان ٹاون یوسی 2 کے علاقہ مکین کی جمال احمد سے ملاقات Webdesk Feb 20, 2024 0 جمال احمد نے علاقہ مکینوں کو لوڈشیڈنگ کے مسائل جلد از جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
کراچی جمال احمد کی علاقہ معززین اور محلہ کمیٹی کے لوگوں سے اہم ملاقات Webdesk Feb 20, 2024 0 جمال احمد نے بلال آباد اور فضل آباد کے علاقہ معززین اور محلہ کمیٹی سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سننے
دلچسپ معلومات صارفین کو ایکس (ٹیوٹر) کو استعمال کرنے مشکلات کا سامنا Webdesk Feb 19, 2024 0 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز، جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا، پاکستان میں پیر کو مسلسل تیسرے دن بھی متاثر رہی۔