امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا نیو کراچی ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز کا دورہ
پیور بلاکس منصوبے کے ساتھ ساتھ پارکوں کی تزئین و آرائش، اندرونی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر، سیوریج اور پانی کے مسائل کے حل پر بھی کام جاری ہے۔چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف