نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے چیئرمین اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے 13 سال سے قبضہ شدہ جگہ کو چھڑوا کر نرسری کی شکل میں اختیار کیا۔منعم ظفر خان
شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اور کراچی کے طلبہ کی تعلیمی نسل کشی اور دیگر بلدیاتی مسائل پر امیر جماعت اسلامی کراچی معنم ظفر ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس