راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات میں ملوث ملزم گرفتار۔
ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ جانچنے کا عمل جاری ہے۔
راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات میں ملوث ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات میں ملوث ملزم گرفتار۔ ملزم کو تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم نشے کی حالت میں راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کے متعدد واقعات میں ملوث تھا۔
پولیس کو ملزم کے خلاف متعدد شکایات موصول ہو چکی تھیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ جانچنے کا عمل جاری ہے۔