Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

غیر قانونی اشتہارات کے خلاف آپریشن کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس نے کام شروع کر دیا۔

0

کراچی : غیر قانونی اشتہارات کے خلاف آپریشن کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس نے کام شروع کر دیا۔

شہر بھر کی سڑکوں پر غیر مجاز اشتہارات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تمام تنظیموں اور کمپنیوں کی جانب سے بغیر اجازت لگائے گئے اشتہارات کو ہٹانے اور ضبط کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ یہ آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔

Comments
Loading...